ہاں فی الحال تو یہ ہی صورتحال رہے گی ۔ ۔
پر ہم بوہری کمیونٹی سے سیکھ سکتے ہیں ۔ ۔ دوسرے ملکوں کے ماڈل کی پیروی کر سکتے ہیں ۔ ۔ ہر روز کھانا پکانے سے ہر خاندان کا بہت وقت صرف ہوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ملک کی آدھی آبادی صبح سے شام بس کھانا پکاتی ہے ۔ ۔ یہ ظلم ہے ۔ ۔ عورتوں کو ذہنی اور جسمانی آرام کی بہت...