نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    دوسرے سیٹ میں فیڈرر جی ایک سرو بریک کروا کر 3-1 سے پیچھے چل رہے فلحال
  2. عبداللہ محمد

    ومبلڈن اوپن 2018

    راجر فیڈرر بمقابلہ کیون اینڈرسن کوارٹر فائنل شروع ہوا چاہتا ہے- فیڈرر جی کو چاہئیے سٹریٹ سیٹ میں ہی مقابلہ نام کر لیں تاکہ سیمی فائنل میں ملوس راؤنک/ جان اسنر کے خلاف توانائیاں بحال رہیں-
  3. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    ڈئیر انتجامیہ محفل کا گراف فئیر انکار ای سمجھے ؟؟:unsure::p
  4. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    جی گجر بھی ہے اور دودھی بھی - انکے والد کا قول تھا "کوئی گل نہیں جے پُتر نہ کھیڈیا تے، الحمدللہ ساڈا دودھ واھوا وکدا اے" وغیرہ وغیرہ
  5. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    طوطی یعنی محمد آصف گجر آف ماچھیکے شریف کی جانب سے بھی سالگرہ کی مبارکباد آئی ہے- انکا پیغام ہے کہ کپتان دی ہر گل نہیں منی دی ہندی-
  6. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ ڈاکیا ڈاک لایا

    اس زبردست اور پرمزاح']مراسلے[/URL] معہ مجموعہ ریٹنگ کی جانب سے بھی مبارکباد قبول آئی- جسکا پیغام ہے "ریٹنگ، ریٹنگ ہوتی ہے، خواہ مثبت ہو یا منفی-" وغیرہ وغیرہ
  7. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    ابھی نبیل بھائی آتے ہوں گے مشورہ لیے کہ اسی مراسلے کو تختہ۔مشق بنا دیجئیے محفلین-
  8. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ زبردست اور پرمزاح

    اب اس مراسلے کو محفوظ کر لینا چاہئیے- کیہ خیال اے پائن ؟؟ تیرہویں سالگرہ - زبردست اور پرمزاح
  9. عبداللہ محمد

    سیاسی منظر نامہ

    پشاور میں خود کُش حملے میں عوامی نیشنل پارٹی کے PK78 سے اُمیدوار ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید- افسوس !!
  10. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    بقول شخصے میڈرڈ کیپر کا آیڈیشن فلحال "کورٹئیس" جی جیت گئے ہیں- اب رونالڈو جی کے جانے کے بعد لگتا کہ "امباپے" جی نے بھی شاندار مدعا رکھا ہے یورپئین کلب چمپئینز کے سامنے-
  11. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    تھیری ہنری ایکس فرنچ ورلڈ کپ فائنل شکست خوردہ، موجودہ بیلجیم کوچ اس وقت خوشی والی محسوسمنٹس ہوں گی یا فئیر غم-سُردہ؟
  12. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرنچ آلوز کھپے است !!!
  13. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نقصان نہیں ہے ابھی کوئی کہ فائنل تو کھیلیں ہی کھیلیں-
  14. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    6 ایکسٹرا منٹ- وہ لمحات جب اس ورلڈ کپ۔میں کثیر تعداد میں اہم ترین گول ہوئے-
  15. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اوہ لوکاکو !!
  16. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    2016 یورو کپ کے وقت جیرو بلیڈ آرسنل کھلاڑی ہوتا تھا تب ایک ٹویٹری سپورٹس صحافی نے کہا تھا فرانس اور آرسنل اس سٹرائیکر سے ٹرافی، تم سے نہ ہو پائے گا- وغیرہ وغیرہ
  17. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہاف ٹائم اچ لگدا فرنس نے اندرے پرلو کے باغات کی خاص ٹکائی ہے جو چڑھ گئی ہے انہیں-
  18. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سیموئیل اُمٹییییییییٹییییییییی !!!
Top