نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    ملک کا معاشی ڈھانچہ ٹھیک کرنے کیلئے عمران خان نے وعدہ کے مطابق عالمی سطح پر معترف معیشت دان ڈاکٹر عاطف میاں اور دیگر ایکسپرٹس کو اپنی معاشی مشاورتی کونسل میں شامل کیا۔ جواب میں عوام نے اتنا رولا ڈالا کہ چند دن بعد ہی ڈاکٹر صاحب سے استعفی لے لیا۔ جس پر دلبرداشتہ ہو کر ان کے ساتھ ٹیم میں شامل ہونے...
  2. جاسم محمد

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    یوسف رضا گیلانی بھی رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے۔ اس پر الیکشن کمیشن نے ڈسکہ الیکشن کی طرح پھرتیاں کیوں نہیں دکھائی؟
  3. جاسم محمد

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    پھر عمران خان کیا کرے؟ ۲۲ سال اس کرپٹ نظام کے خلاف اپوزیشن میں رہتے ہوئے لڑا۔ ڈھائی سال سے اس کرپٹ نظام کے خلاف حکومت میں رہتے ہوئے لڑ رہا ہے۔ اس لڑائی میں اسے بیروکریسی، عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ، اپوزیشن، میڈیا الغرض کہیں سے بھی حمایت حاصل نہیں۔ سب کی یہی خواہش ہے کہ جیسا نظام ۷۴ سال سے چل رہا ہے چلتا...
  4. جاسم محمد

    عمران خان کی اب تک کی کامیابیاں

    ہر حکومت میں مہنگائی ہوتی ہے۔ زرداری حکومت میں افراط زر ۲۰ فیصد تک گیا ہے۔ اب اس مہنگائی کو ن لیگی فارمولے یعنی مصنوعی سستے ڈالر اور بے لگام امپورٹس کے مطابق کم تو کیا جا سکتا ہے۔ مگر پھر اس کے بھیانک نتائج ۲۰۱۸ کی طرح ۲۰۲۳ میں عوام کو بھگتنے پڑیں گے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ جتنی مہنگائی ہے...
  5. جاسم محمد

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    لیکن سینیٹ الیکشن میں تو رنگے ہاتھوں آپ کی پیپلز پارٹی کے کارندے حکومتی ووٹوں کی خرید و فروخت کرتے پکڑے گئے تھے۔ کاش پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشنر اس پر بھی ویسے ہی حرکت میں آتا جیسا کہ ڈسکہ الیکشن میں آیا تھا۔
  6. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    کامیاب حکمت عملی: ہارس ٹریڈنگ :)
  7. جاسم محمد

    سوئٹزرلینڈ میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی

    سوئٹزرلینڈ میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ویب ڈیسک پير 8 مارچ 2021 سوئٹزرلینڈ کے شہر برن میں عوامی مقامت پر حجاب پر پابندی ہوگی، فوٹو : فائل برن: سوئٹزرلینڈ میں ریفرنڈم کے نتیجے میں عوامی مقامات پر مسلم خواتین کے نقاب پہننے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق...
  8. جاسم محمد

    قوی موسوی ، ڈیوڈ روز اور شہزاد اکبر. عمران کے زیر سایہ لوٹنے کی تکون

    آپ کے نواز شریف نے اپنے صحافی عطا الحق قاسمی کو کتنی تنخواہ اور مراعات دی تھی؟ اس حوالہ سے سپریم کورٹ کا فیصلہ پڑھ لیں
  9. جاسم محمد

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    ہوا ہوگا البتہ حتمی نتیجہ میں ۱۷۸ ووٹ حاصل کر کے آج بھی وزیر اعظم پاکستان عمران خان ہی ہیں۔
  10. جاسم محمد

    تحریک اعتماد: ووٹنگ کے روز اراکین اسمبلی کے لاپتا ہونے پر شور مچا ہوا تھا، شیخ رشید

    تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے۔ ووٹ خریدنے اور بیچنے والے دونوں مجرم ہیں۔ آپ چاہتے ہیں کہ حکومت ووٹ بیچنے والوں کو نکال دے تاکہ حکومت ہی ختم ہو جائے۔ تاکہ ووٹ خرید کر الیکشن متنازعہ بنانے والے دوبارہ اقتدار میں آجائیں۔ یہ تو ممکن نہیں ہے۔ اگر واقعی اس حوالہ سے انصاف کرنا ہے تو ووٹ بیچنے اور...
  11. جاسم محمد

    وزیر اعظم پاکستان کا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ

    یہ تو وہی ہے جو ویڈیو میں گیلانی کے حق میں ووٹ خرید رہا تھا۔ آج عوام کو جمہوریت کا بھاشن دے رہا ہے :)
Top