میرے خیال میں اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی بھی کام بےڈھنگے طریقے سے نہیں کرنا چاہئے ۔ ہمارے یہاں صرف اچھے کاموں کو احسن طریقے سے کرنے کی تاکید کی جاتی ہے جبکہ برے یا غلط کام بھی سلیقے سے کیے جائیں تو کرنے والے کی "بچت" ہو جاتی ہے ۔ بعض لوگ بحالتِ مجبوری بھی جھوٹ بولیں تو ان کی حالت ایسی ہو جاتی ہے...