نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    عظمٰی دے نعرے وجن گے!!!
  2. عبداللہ محمد

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    جان دیو 10 دن پہلاں تہانوں اختیار ملیا اے- ہفتوں پہلاں کداں اپڑ گئے-
  3. عبداللہ محمد

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    آپ وہ پوسٹ کریں میں ہرن مینار کا چکر لگا لیتا ہوں- ;) جی جی وہی تو-
  4. عبداللہ محمد

    بلجیم، جرمنی اور فرانس کی سیر

    اوہو پہلے پڑھ لیتا تو میں یاز بھائی ملکر "کر لیتے کچھ" خیر آپکے اختتام تک شاید کچھ انتظام ہو ہی جائے-
  5. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ہونے تو اُدھر بھی پنجاب کے چاہئیے خیر اتر،ہماچل یا آندھرا پردیش بھی کھپے وغیرہ :)
  6. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    یہ پُل مجھے خوب اچھا لگتا خاص کر اگر شام کو یہاں سے گزر ہو تو لطف سہہ بالا ہوتا ہے-
  7. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    بادل، بارش، درخت مونجھی سبھی کچھ بس اک تیری کمی ہے وغیرہ وغیرہ ;):p
  8. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مدیرانہ بصیرت وی کسے چڑیا دا نام ہندا اے پر کتھوں-
  9. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    یہ آج کی تصویر ہے- صبح کی بارش کے بعد بھی کالی گھٹائیں چھائی ہوئی تھیں بلکہ بعد ازاں مزید بارش بھی ہوئی-
  10. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    بھتیجا صاحب "مجاں" دا بغور معائنہ کرتے ہوئے-
  11. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    نہری پانی نہ ہونے کہ وجہ سے ٹیوب ویل تقریباً 24/7 چلتا ہی رہتا ہے-
  12. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    زمین تایا ابو کی ہے- ہمارے پاس ٹھیکہ/حصہ پر ہے-
  13. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    مزید مونجھی
  14. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    اگیتی کاشت کی گئی مونجھی اب اپنے جوبن پر ہے-
  15. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    تھوڑا دور سے- اس میں مجھے بھٹہ کا دھواں سورج سے ملتا ہوا اچھا لگا اسلئے یہاں سے بھی لی تصویر-
  16. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

  17. عبداللہ محمد

    پنجاب رنگ

    ڈھلتا خورشید اور اسکا عکس خوب بھلے معلوم ہو رہے تھے لہذا انہیں کیمرے میں اتارنے کی کوشش- اتنا ہی خوبصورت عکس تو نہیں آیا تاہم جیسا تیسا بھی ہے-
  18. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ایدھر ہی جی بس چٹکلے لوڈنگ پر رکھے ہوئے ہیں- ہاہاہا اک دن ہی اڑیکے چڑھا تھا- نہیں تو یا گیڑی تیرا ای آسرا ای، زندہ باد !!
Top