اوہ ہاں ایک بات جو مجھے بہت اچھی اور دلچسپ لگی وہ دونوں میاں بیوی کی آپس میں اُلفت تھی- خصوصاً بابا جی کا رویہ کہ عموماً ہمارے ہاں اس عمر کے جوڑوں میں ایسا رویہ کم ہی دیکھنے کو ملتا- بابا جی انتہائی تحمل و سکون سے انکو سہارا دیا- انتہائی نرم لہجہ میں دریافت کرتے اب کیسا محسوس کر رہی ہو- "پیڑ...