بچےاپنے بڑوں کو دیکھ کر بہت کچھ سیکھتے ہیں گھر میں کس طرح بات کرنی ہےوہ بڑوں کی آپس کی باتوں سے سیکھتے ہیں
ماں باپ کا آپس میں بات کرنا اور بات ہے اور بچوں سے بات کرنا اور ۔
ایک اپنی مثال دوں کہ ہمارے گھر میں ہم نے اپنے والدین کو دادی کو آپس میں پنجابی میں بات کرتے دیکھتا ہے مگر ہمیں پنجابی بولنی...