نتائج تلاش

  1. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اور یہ بھی بتا دیں کہ ڈائن کیس کی بہن ہوتی ہے :heehee:
  2. وجی

    محفل کی بارہ دری

    ایسا کیوں ہے جناب؟؟
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب بچہ اگر ضدی ہو تو پیٹائی تو پڑتی ہے پھر۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قصد ا یہ بھی بتا دیں کہ کیسے ہیں احوال آپ کے ؟؟
  5. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اس کے بعد ڈاکٹر بھی کوئی اچھا کر دیجیئے گا۔
  6. وجی

    مبارکباد محمد شکیل خورشید بھائی کو شادی مبارک !!! جس گھر میں ھو ایسی بھابھی اس گھر کی قسمت جاگی !🎊🎉

    محمد شکیل خورشید صاحب کو شادی مبارک ہو۔ اللہ خوشیاں ، صحت اور مسکراتی زندگی نصیب فرمائے آمین ثم آمین۔
  7. وجی

    صبح بخیر!

    السلام علیکم وعلیکم السلام صبح الخیر
  8. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دعا ہے سب کے لیئے جہاں بھی ہوں خوش ہوں۔
  9. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اور کچھ بادام یا پھر کھوپرہ بھی ڈلوائیں۔
  10. وجی

    محفل کی بارہ دری

    سونف میٹھی ہو یا پھر عام سونف ؟؟
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عوامی السلام علیکم سب کو۔
  12. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شمشاد بھائی کی حاضری نہیں ہوئی یہاں؟؟
  13. وجی

    محفل کی بارہ دری

    :idontknow:یہ کیا بات ہوئی آپ کو بغیر چھالیہ پان نوش نہیں فرماتے تو ایسا تو نہ کہیں:shameonyou: کہ باقی پان کی کھانا چھوڑ دیں۔
  14. وجی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    دراصل قرآن میں جہاں جہاں مومن کی ذکر ہے وہاں وہاں ذکر سے پہلے یا بعد میں مومنین کی صفات بیان ہوئی ملتی ہیں۔
  15. وجی

    محفل کی بارہ دری

    چھالیہ کے ساتھ یا چھالیہ کے بغیر۔
  16. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے ہیں نا سب؟؟
  17. وجی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    جی بھائی اسی کا بندوبست کیا ہے اب۔
  18. وجی

    محفل کی بارہ دری

    سیما علی جی حکم۔
  19. وجی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    اب کیا بتائیں جب گیس ہی ہلکی اور پھر غائب ہورہی ہوتو ۔
  20. وجی

    قرآن مجید کی خوبصورت آیت

    اس آیت کا معنٰی ٰمومنوٰ تو نہیں بنے گا "لوگوں جو ایمان لائے "بنے گا
Top