نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اینٹی فوج دھڑکتا ہے- گل مُک گئی-
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    ری پبلیکن کیوں نہیں؟
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    زیک بھائی صرف سفاری لیگ کے ہیں- :)
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پہلا باقاعدہ اعلان 7 بجے الیکشن کمشنر کرے گا- تاہم چینلز نے 6 بج کر 1 منٹ سے ہی رولا شروع کر دینے اے-
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پولنگ اسٹیشن جاتے ہوئے تایا ابو کہہ رہے تھے بتاؤ کس کو ہرانا ہے میں ووٹ ڈال دیتا ہوں کہ اب تک جسکو بھی ووٹ ڈالتا آیا ہوں وہ ہارتا ہی آیا ہے- میں نے دل میں ہی کہا تو تایا ابو ٹرمپ کو ووٹ کیوں نہیں ڈالا تھا-
  6. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    یہ مسئلہ تو ایدھر بھی دیکھنے میں آیا تاہم میں نے اسےاُمیدوار کی نااہلی پر معمور کیا تھا-
  7. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    حیرت میں زور زور سے سر گھمانے والی سمائیلی o_O
  8. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    گھنٹہ بڑھ رہا- تُسی تے سوچیا ہونا جان چُھٹن آلی اے-
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اچھاکیا ناں- میں نے بھی تقریباً ایک بجے کے قریب ووٹ کاسٹ کیا کوئی رش نہیں تھا- بس میرے پیچھے ایک انکل اور انکا بیٹا آ گئے تو میں نے انکل کو پہلے موقع دے دیا- جبکہ صاحبزادے صاب کو روکے رکھا- ;):p
  10. عبداللہ محمد

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    شاندار است !!
  11. عبداللہ محمد

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    ویسے چرس کو قرار واقعی عزت ملنی ضروری ہے-
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    پی ٹی آئی نے ایک ایپ متعارف کروائی جس کی مدد سے اب لسٹوں کو کھنگالنا نہیں پڑتا- آئی ڈی کارڈ نمبر دیں اور تمام تفصیل حاضر ہے- یہ شاندار تجربہ ہے- البتہ انہوں کی اسکی رسائی محدود رکھی ہے فلحال-
  13. عبداللہ محمد

    الیکشن 2018 کی نمایاں تصاویر اور ویڈیو

    اس کا شمار کس کیٹیگری میں کرنا ہے؟ مذکور بالا میں تو ہرگز نہیں آتی-
  14. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    اور موسٹ پرابلی وہ اپوزیشن ن لیگ ہی ہو گی بیشک اکثریت بھی حاصل ہو جائے تو-
  15. عبداللہ محمد

    پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

    تایا ابو نے آج رات کو ہی مریکا کے لئے نکلنا ہے- انکا بھی ووٹ کاسٹ کروا دیا-
  16. عبداللہ محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    نہیں ہور تہاڈا کیہ خیال صرف شیوخپورے آلیاں نوں اے سہولت اے-
Top