آپ کا مضمون اچھا ہے مگر اس کا عنوان درست نہیں ...قرآن پر شک کی بات نہیں قرآن کے misuse کی بات ہے ...اس میں گارڈ کا قصور نہیں ان افراد کا ہے جو قرآن جیسی کتاب کو اپنے مفاد کے لئے استعمال کرتے ہیں ...اگر تاریخ سے آگاہ ہیں اور گراں نہ گزرے تو کہوں کہ ایسے ہی ایک جنگ میں ایک موقع پر قرآن کو...