نتائج تلاش

  1. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    آج کا دن بہت مصروف لیکن اچھا گزرا
  2. زین

    الف بے پے کا کھیل 45 ویں قسط۔

    لاہور سے لیکر گئے تھے یا پشاور سے، گڑ؟
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    بہت شکریہ :)۔ آپ لوگوں کی دعاؤں کی بدولت اللہ نے چاہا تو اچھےنمبروں سے پاس ہوںگا۔:)
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    انشاء اللہ ۔ آج فہیم بھائی نہیں آئے
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میرے بھی 4 مئی کو ایف اے کے پیپرز شروع ہورہے ہیں، کام کے ساتھ ساتھ تیاری بھی کررہا ہوں
  6. زین

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    آج شام ہمارے ایک صحافی ساتھی بھی اللہ کو پیارے ہوگئے ، انہیں کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے ہدف بناکر قتل کیا
  7. زین

    تاسف وقار مہر کے لئے دعائے مغفرت

    اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبروجمیل عطاء فرمائے۔ آمین
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام میں بھی صرف وعلیکم کہہ کر ایک کام سے جارہاہوں
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام برادر کیسے ہیں‌آپ میں بس پانچ منٹ میں گھر کے لئے نکل رہا ہوں
  10. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    :laughing::laughing::laughing:
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    تعریف کچھ زیادہ ہی ہوگئی :noxxx: ایسا اکثر ہواہے ، کئی لوگ مجھے فون پر بڑی عمر کا آدمی سمجھتے تھے جب ملاقات ہوئی تو حیران ہوئے ۔ اب بھی بہت سے لوگ جن سے صرف فون پر بات ہوتی ہے اس غلط فہمی میں مبتلا ہے :biggrin:
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    میرے پر نہیں ‌ورنہ میں مارلیتا:grin:
  13. زین

    فونٹ القلم شاکر فونٹ

    ماشاء اللہ، بہت خوبصورت فونٹ ہے :)
  14. زین

    ہمارے گھر میں برف پڑی

    بہت خوب ہماری طرف برفباری صرف پہاڑوں پر ہوئی
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب کیسے ہیں‌آپ ؟ بہت دنوں بعد محفل کا شکرلگایا
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    پچھلی بار میل بھیجی لیکن کوئی جواب نہیں آیا ، اس لئے اس بار کوئی میل وغیرہ نہیں‌کی۔ خیر بہن پر کسی کا زور چلتا ہے اور وہ بھی زینب بہن جیسی ...........:grin: وعلیکم السلام آپ کیسی ہیں باجو؟ کہاں‌ ہیں :confused: ---- جی، میں‌ہی ہوں :noxxx:
  17. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    ان کے ساتھ ظہیر بھائی بھی غائب ہیں :(
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    غائب غائب رہیں گی تو ضرورت تو پڑے گی نا
  19. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    مجھے تو فہیم بھائی کے مراسلے میں لفظ ’’موٹی’’ کہیں نظر نہیں‌آیا ، چور کی داڑھی میں‌تنکا :grin:
Top