اللہ پر توکل کیجیے۔ ان شاء اللہ سب خیریت ہو گی۔
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
یا مجھ کو اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
کیں جی اپنا رنجور کرو
اب کن سوچوں میں ڈوبی ہو
ان کن فکروں میں کھوئی ہو
سنو تو
تم ہنستی اچھی لگتی ہو
چہرے کی اداسی دور کرو
تم واقعی اچھی لڑکی ہو
اور مجھ کو اچھی لگتی ہو