ماہی مجھے کوئی خاص چیز پسند نہیں بس جو مل جائے کھا لیتی ہوں البتہ سوات کے روایتی ڈشز جیسے کباب، ورجلے ، مونک چاول تمام سواتیوں کے طرح مجھے بھی پسند ہیں
شکریہ کہ آپ سب نے مجھے ساڑھے سات سال مجھے برداشت کیا اور 13000 ہزار بک بک کو سراہا
شکریہ قیصرانی ہم اور آپ نے ایک کو تاریخ 19 اپریل 2006 کو محفل جوائن کی تھی۔ آپ مجھ سے زیادہ وفادار نکلے میں تو بیچ بیچ میں غائب رہی