نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    جماعت اسلامی آئندہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں بنے گی: سراج الحق فوٹو: فائل لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے ہم آئندہ کسی سیاسی اتحاد کا حصہ نہیں بنیں گے۔ سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت کی خواہش ہے کہ اسے شہادت کا رتبہ ملے حالانکہ موجودہ حکمرانوں سے بڑھ کر شاید...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    جواب میں پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ٹیم کے پروپیگنڈا گراف آیا چاہتے ہیں۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    اور ملک پر فاشسٹوں کا قبضہ ہے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    ک کس قدر بے غیرت لوگ تھے۔ غریب کو بیس روپے میں بس میں سفر کروارہے تھے۔ دس روپے کی روٹی کھلا رہے تھے، یوٹیلیٹی اسٹور سے سستی چینی آٹا وغیرہ کھلا رہے رہے تھے۔ اور تو اور پیٹرول ، سونے اور ڈالر پر سب سیڈی دے رہے تھے۔ کپتان زندہ باد کہ آتے ہی غریبوں کو جان سے مارنا شروع کردیا ہے۔ کچھ دن جاتے ہیں کہ...
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    خدا جانے شوباز شریف اور پنجاب کا سب سے بڑا غنڈا پرویز الٰہی اس گیارہ کروڑ کے صوبے کو کیسے درست انداز میں چلارہے تھے۔ ہم سے تو نہیں چلتا!
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آؤ حسنِ یار کی باتیں کریں۔۔

    پہلے دوسرے مراسلے ہی سے جنگ کی تیاری؟ بھائی ابھی تو آپ محفل میں تشریف لائے ہیں۔ کچھ سیر سپاٹا کیجیے۔ جس بات پر آپ نے صاحبِ مراسلہ پر طنز کا تیر کھینچ مارا ہے ، وہ ایک سادہ ٹائیپو بھی ہوسکتا ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    بھائی یہ ہوتا ہے صحیح وقت کا انتظار کیے بغیر حکومت کا لالچ کرنے کا۔ اسی باعث تو قتلِ عاشقاں سے منع کرتے تھے اکیلے پھر رہے ہو یوسفِ بے کارواں ہوکر
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    کپتان کا قصور صرف انتا ہے کہ اس بیچارے کو ٹیم اچھی نہیں مل رہی۔ بائیس سال کنٹینر پر جھک مارنے کے بعد بھی ساتھی اچھے نہیں مل پائے۔ جو ملے تھے وہی ناراض ہوگئے اور ایک ایک کرکے انہ سے جان چھڑانی پڑی۔ اب انہیں ڈھونڈ چراغِ رُخِ زیبا لے کر۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    سیاسی منظر نامہ

    جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے!!!!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    عزت مآب وزیراعظم کا ماننا ہے کہ کسی شخص کو ایکسٹینشن دینے کا مطلب اداروں کو تباہی کرنا ہے لیکن جب بات اپنی سیلیکٹڈ حکومت کے اقتدار کو طول دینے پر منحصر ہو تو ایکسٹینشن تو بنتا ہے، چاہے سوبار یوٹرن لینا پڑے۔ یو ٹرن تو اپنے گھر کی لونڈی ہے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    پاکستان میں فی الوقت نہ دائیں بازو کے حامی ہیں نہ بائیں بازو کے، صرف اور صرف دو قسم کے لوگ ہیں۔ ایک جمہوریت دشمن یعنی فوج کے "اقتدار میں رہنے" کے حامی اور دوسرے جمہوریت پسند جنھیں اس سے غرض نہیں کہ انتخابات میں، پی پی جیتتی ہے، نون لیگ یا کوئی اور پارٹی۔ ان کی خواہش صرف اتنی ہے کہ عوام کے...
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا کی 374 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں

    اب تو کہہ بھی دیا کہ چار سال اور دیکھ لو، میرا خیال ہے کہ وسیم اکرم پلس ٹو دی پاور ٹو نکلیں گے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    دنیا کی 374 بہترین یونیورسٹیز میں پاکستان کی کوئی جامعہ شامل نہیں

    نا بابا نا! یوتھیوں نے سوشل میڈیا پر مخالفت کردی تو انہیں بھی ایک ہفتے میں بے عزت کرکے نکال دیا جائے گا۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    جانے کیوں ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ انصاف پسندوں ( جن میں یوتھیوں کے علاؤہ ایک بڑی تعداد سنجیدہ سوچ رکھنے والوں کی ہے) میں پچانوے فیصد لوگ جمہوریت کے مخالف اور فوجی آمریت کے حامی ہوتے ہیں۔ جبکہ اس کے برخلاف جمہوریت پسند ( نواز شریف اور بے نظیر کو کرپٹ سمجھنے کے باوجود) فوج کے اقتدار میں آنے کو...
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    انہیں مخالفت میں ہلکی سی سسکی بھی برداشت نہیں۔ انہیں صرف Four legs good, two legs bad ممیانے والے ہی اچھے لگتے ہیں۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    کسی بھی نظام کا ایک وقت کے بعد منظرِ عام سے وقتی طور پر ہٹ جانا اس کی مکمل شکست نہیں گردانا جاسکتا۔ موجودہ دور سرمایہ داری کا ہے لیکن یہ اس کی کامیابی کی دلیل نہیں۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    کیا آپ اسلامی نظام کے متعلق بھی یہی آرگومنٹ دیں گے کہ خلافتِ راشدہ کے کامیاب تجربے کے باوجود خود اسلامی دنیا نے اسے تج دیا تو ضرور یہ اس نظام کی ناکامی ہے؟
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    سر ہمیں تو خوشی اس بات کی ہے کہ ان برگر بچوں کے ذریعے سے ہی سہی، پاکستان میں متبادل بیانیے کی دوبارہ آمد خوش آئیند ہے ورنہ امیر المومنین کے بائیں بازو کے خلاف جہاد کے بعد ایک ہی بیانیہ سن سن کر ہمارا تو جی اوب گیا تھا۔
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    پرویز مشرف ہمارے محسن ہیں: فواد چوہدری

    جی ہاں اور صرف اس لیے کہ وہ کھوتا پاپولر ووٹ سے آرہا ہے۔
  20. محمد خلیل الرحمٰن

    لاہوری برگر بچے، انقلاب اور لڑکی کی لیدر جیکٹ

    درست۔ کیا ان کا قبضہ مافیا کے خلاف سوچنا صرف اس لیے جرم ٹھہرے کہ یہ خوشحال طبقے سے ہی تعلق رکھتے ہیں؟ ہم نے کہیں اور بھی لکھا تھا کہ سجاد ظہیر ، صاحب زادہ محمود ، رشید جہاں وغیرہ بھی تو خوشحال طبقے سے تھے اور کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے ممبر بنے؟ کیا امیروں کے بچوں پر درست بات سوچنے کی پابندی ہے؟
Top