نتائج تلاش

  1. عثمان

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    فرض کیجیے کہ ٹیم اے پہلے کھیلتے ہوئے دوسرے دن چائے کے وقفے کی بجائے تیسرے دن کھانے کے وقفے تک ۷۵۰ رنز بنا کر اننگز ڈکلئیر کر دیتی ہے۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ بھلے ٹیم اے کے پاس بہت بڑی لیڈ ہے۔ لیکن سوا دو دن کا میچ تو ہوچکا ہے۔ ٹیم بی کے نزدیک میچ جیتنے کے امکانات بہت کم ہیں۔ تاہم اس کے نزدیک میچ ڈرا...
  2. عثمان

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    ہاں یہ زیادہ بہتر ہے۔ :)
  3. عثمان

    تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

    وعلیکم السلام! محفل میں خوش آمدید! :) اگرچہ لفظی ترجمہ متواتر اور غیر متواتر ہے۔ تاہم سیاق و سباق کی مناسبت سے درست لفظ غالباً متلون مزاج ہوگا۔
  4. عثمان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    حالانکہ یہ دھاگہ کسی اوسط مبارکبادی دھاگے سے کوئی کم دلچسپ نہیں ہے۔ آپ کا کیا خیال تھا کہ یہودی اور عیسائی کے یہاں دستیاب نہ ہونے سے دھاگہ خالی جائے گا؟ سب کچھ تو ہے۔۔ آرا کا تبادلہ ، معلومات، محفلین کی آپس کی نوک جھونک۔۔ وغیرہ۔ پھر آپ کہتے ہیں کہ محفل میں جمود ہے۔ :)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یوم قائد منا رہے ہیں آج ؟
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! اللہ کا شکر ہے۔ :)
  7. عثمان

    ائیرپورٹ پر خاتون مسافر کی ایسے شرمناک ترین انداز میں تلاشی کہ ویڈیو سامنے آنے پر انٹرنیٹ کی دنیا۔۔۔

    تلاشی سے گزرنے کے کسی بھی تجربہ کو کوئی خوشگوار تو نہیں کہے گا۔ تاہم اس ویڈیو میں کوئی ایسی معیوب اور غلط بات نہیں۔ ادھیڑ عمر کی خاتون ٹی ایس اے ایجنٹ بہت پروفیشنل انداز میں مسافر کی تلاشی لیتی ہیں ساتھ ساتھ زبانی وضاحت بھی کرتی چلی جاتی ہیں۔ زیر جامے کو ہاتھ لگائے بغیر تلاشی کا عمل نامکمل ہے۔...
  8. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    کینیڈا میں۔ لیکن نمبر تو آپ کو کراچی والوں کا چاہیے۔
  9. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    لیکن میں تو کراچی میں مقیم نہیں۔
  10. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    ایچ اے خان صاحب کا اس دھاگے میں جو مقصد تک وہ اس میں پوری طرح کامیاب رہے ہیں۔ دراصل آپ ہی سمجھ نہیں پائے۔ :)
  11. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    یہ کیا ہے ؟
  12. عثمان

    مبارکباد کرسمس اور حانوکا مبارک!

    میری یہودیوں سے ملاقات ہوئی ہے۔ اور میں نے انہیں بہت نفیس پایا ہے۔ باقی سویپنگ سٹیٹمنٹ دینا آپ کی عادت ہے۔
  13. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    جانے دیا۔ اونٹاریو میں کس شہر میں ہیں؟ کیا کینیڈا میں مستقل رہائش نہیں ؟
  14. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    آپ کو تو چڑیا گھر جانے کا نمبر چاہیے تھا۔
  15. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    چڑیا گھر والوں نے نمبر دے دیا ؟
  16. عثمان

    کراچی میں ملاقات

    محفل میں اب تک آپ کا شوق پورا نہیں ہوا ؟
Top