سابقہ حکومت کی غلط بیانی، پاکستان آئی ایم ایف کے جرمانے سے بال بال بچ گیا
By ویب ڈیسک On مارچ 25, 2021
مسلم لیگ ن کے گزشتہ دور حکومت میں قرضوں سے متعلق غلط اعدادوشمار کی تیاری کے انکشاف ہونے سے پاکستان عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے جرمانے سے بچ گیا ہے۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق...