عورت مارچ منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
ویب ڈیسک جمع۔ء 26 مارچ 2021
عورت مارچ منتظمین نے صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کی، درخواست گزار
پشاور: مقامی عدالت نے 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے منتظمین کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور کی ایک مقامی عدالت...