اب اس کا پتا لگانے کی ایک ترکیب ہے وہ یہ کہ مشاہدہ کیا جائے کہ مکتب سے کس کو چھٹی نہیں ملتی۔۔۔ ویسے غالب گمان ہے کہ ایک سے زائد لوگوں کو سبق حفظ ہو گیا ہو۔ :) :) :)
ہمیں لگا کہ آپ کو وہ مشہور زمانہ شعر معلوم ہوگا جس کا یہاں کنایتاً ذکر تھا، پر ایسا نہیں ہے تو ہم وہ شعر لکھ دیتے ہیں: :) :) :)
مکتب عشق کا دیکھا یہ نرالا دستور
اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا
:) :) :)