اَیّو راما - واٹ از دز ڈراما۔
ایچ اے خان صاحب! ۔ایک سوال ۔۔میدان چھوڑ کر بھاگنے والے کو رنچھوڑ لائن کہتے ہیں۔۔؟ یا وہ جو آپ جواب دیں گے؟
دوسرا سوال یہ ہے کہ۔۔ آپ سچ مُچ میں جارہے ہیں یا جھوٹ موٹ میں۔۔؟
دونوں کون دہشت گرد ہیں۔۔۔؟
اور دہشت گرد کس نے قرار دیا ہے؟
کون سی تنظیم مسلمانوں کے خون کی پیاسی ہے؟
خون پینا درست ہے؟ اور سر کاٹ کر اس کو فٹبال بنا کر کھیلنا درست ہے کیا؟ اور کھیلنا اگر درست ہے آپ کی نظر میں تو کیا صرف فٹبال کھیلنا درست ہے یا اس سے رکبی وکبی بھی کھیل سکتے ہیں؟ مسلمانوں کی اس کے...