تعریف کچھ زیادہ ہی ہوگئی :noxxx:
ایسا اکثر ہواہے ، کئی لوگ مجھے فون پر بڑی عمر کا آدمی سمجھتے تھے جب ملاقات ہوئی تو حیران ہوئے ۔ اب بھی بہت سے لوگ جن سے صرف فون پر بات ہوتی ہے اس غلط فہمی میں مبتلا ہے :biggrin:
پچھلی بار میل بھیجی لیکن کوئی جواب نہیں آیا ، اس لئے اس بار کوئی میل وغیرہ نہیںکی۔ خیر بہن پر کسی کا زور چلتا ہے اور وہ بھی زینب بہن جیسی ...........:grin:
وعلیکم السلام
آپ کیسی ہیں باجو؟
کہاں ہیں :confused:
----
جی، میںہی ہوں :noxxx: