نتائج تلاش

  1. وجی

    محفل کی بارہ دری

    موسموں کے مزے تو پنجاب و خیبر پختونخواں اور بالائی علاقوں میں ہوتے ہیں
  2. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض آداب ہے سب کو۔
  3. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے کمروں کے اندر بھی منہ سے دھوئیں نکل رہے تھے سوات میں اس وقت منفی 5 ڈگری تھا۔
  4. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھٹائی سے اپنی مرضی کی قیمتیں بتاتے ہیں۔
  5. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزرے سالوں میں ہم نے چائے چھوڑی تھی مگر سردیوں میں جب سوات جانا ہوا تو پھر پینی پڑی :idontknow: آجکل پھر چھوڑی ہوئی ہے۔ :dancing:
  6. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وجی کو تو ایسا نہیں ہوتا ۔
  7. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلیں وہ تو تیزی میں تھے آپ کیا روزے سے ہیں جو ترتیب آگے پیچھے کردی۔
  8. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کہنے ہیں گُلِ یاسمیں صاحبہ کے ؟؟ :idontknow:
  9. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ارے یہ کیا بات کردی آپ نے۔
  10. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پر لسی سے سر درد کیوں ہوگا۔
  11. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر کسی کی ہو یا کوئی کام تو ہم نے یہی سنا ہے یہ کام تو اس نے عقل پر سوار ہوگیا ہے ۔ یا وہ تو اس کی عقل پر سوار ہوگئی / ہوگیا ہے۔
  12. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹہریں جناب آپ لسی پیا کریں ۔
  13. وجی

    محفل کی بارہ دری

    اور سنائیں کیا حال احوال ہیں لگتا ہے آپ پاکستان مستقل آگئے ہیں ؟؟
  14. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال ہے آپکا لوگوں کی تو افطاری سحری پر جا کر ختم ہوتی ہے۔
  15. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چاکلیٹ تھوڑی ہو تو اچھی لگتی ہے زیادہ پھر کڑوی لگنے لگتی ہے۔
  16. وجی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم کیا بات ہے آج تو شمشاد صاحب نے یہاں حاضری لگائی۔
  17. وجی

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    یہ کیا ہوتا ہے ؟؟
  18. وجی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ تو ہمیں غ سے غلطی کی ہے
  19. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عین ممکن ہے ۔
  20. وجی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اگر ہم صرف پھل کچومر کہیں تو؟؟
Top