نتائج تلاش

  1. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    اولین یہ کہ کمال ہے صاحب صد کمال انتخاب ہے :) اور ہاں ابن رضا بھائی سے اتفاق کرتے ہوئے شاعر کے نام کے لیئے اصرار کروں گا ، کہ جوہر اپنی جگہ مگر جوہر نکھارنے والے کا نام جوہر کی ہستی کو مزید معنی دے دیتا ہے :)
  2. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    بجا فرمایا ، خود کو بھی قوی گُمان یہی ہے ، کیوں کہ یہ کافی مستعمل موضوع ہے :)
  3. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    واہ لئیق صاحب واہ یعنی کہ پوری نظم کو دو مصرعوں میں باندھ ڈالا ، کیا کہنے !! :)
  4. سید فصیح احمد

    لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے ۔۔ !!

    لمبی ہے غم کی شام ، مگر شام ہی تو ہے ۔۔ !!
  5. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    اوہ !! :good: بھئی رضا صاحب اِس کی تو بس دو ہی صورتیں ہو سکتی ہیں اول: یا تو اس عنوان کو پہلے کسی اور دوست نے چُن لیا ہو ۔ دوم: یا پھِر نظم کا جادو آپ پر بھی چل گیا یعنی کہ نظم سے پہلے ہی آپ Deja Vu کی کیفیت میں ڈوب چُکے ہیں، :sneaky: :p رب سوہنا خیر کرے ، آمین !! :)
  6. سید فصیح احمد

    Deja Vu

    اسلام و علیکم پیارے دوستو! یہ نظم جو ذیل میں آپ سب کے لیئے لگا رہا ہوں یہ آج سے کافی برس قبل کالج کے زمانہ میں لِکھی ، جو احباب واقف نہیں اُن کے لیئے درج کرتا جاوؑں کہ ، Deja Vu کے معنی پہلے سے دیکھا ہوا کے ہیں ، یہ اُس کیفیت کا نام ہے جِس میں کبھی کبھار ہمیں لگتا ہے یہ وقت حتمی طور پہلے گزرا ہے...
  7. سید فصیح احمد

    گریہِ بے نم.................فلک شیر

    عزیز فلک شیربھائی ، بعد از سلام یوں کہوں گا کہ کیا ہی خوب نظم کہی برادر ِمحترم !! پڑھتے ہوئے جب ، افکار کی دھوپ میں انکار کی وحشت تک پہنچا تو بے ساختہ منہ سے بس اِتنا نکلا " اوہ خدایا !! " اللہ ہمیں آپ کے قلم سے مزید ایسے جواہر نصیب کرے ، ثُم آمین !! (y)
  8. سید فصیح احمد

    پیلا سورج !

    نوازش! رب سوہنا آپ کی خیر کرے ، آمین :)
  9. سید فصیح احمد

    پیلا سورج !

    بیحد ممنون ہوں محترم طاہر بھائی ! سلامتی ہو !!
  10. سید فصیح احمد

    پیلا سورج !

    ارے وہ کیونکر محترم ؟ بھائی جان غور فرمائیں اہلِ سُخن کے فوراً بعد سوہنے سوہنے دوستوں کا ذکر ہے وہ اہلِ سُخن ہوں یا نہ ہوں :) اللہ برادر کو سلامت رکھے آمین ! پسند کرنے اور سراہنے کا بہت بہت شکریہ دوست :) ہمیشہ آباد رہیں !
  11. سید فصیح احمد

    پیلا سورج !

    سب اہلِ سُخن، سوہنے سوہنے دوستوں کی خدمت میں سلام عرض کرتا ہوں۔ کیوں کہ یہ میرا اولین مراسلہ یا یوں کہ لیں کہ رسید ہے تو اپنے تعرف میں بس اِتنا کہنا چاہوں گا کہ میں شائد آپ جیسے باقائدہ لِکنے والے محترمین کی صف میں تو شائد اچھے سے تحلیل نہ ہو پاوؑں لیکن زندگی کی ایک مختصر گردان فن ِ” Interior...
  12. سید فصیح احمد

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    بعد از سلام عرض ہے کہ میں یونہی فورم میں آوارہ بادل کی طرح گردش کر رہا تھا اور تمام دوستوں کے رسید کردہ اشعار و انتخاب انتہائی دل نشِیں تھے کہ پھِر یہ شعر نظر سے گزرا اور میں صرف یہ کہنے کے لیئے محفِل میں باضابطہ داخل ہوا کہ ، سدا ہستی بستی آباد رہیں آپ کے اِس اِنتخاب نے محفِل لوُٹ لی کم از...
Top