نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کہیں جو پھول محبت کے کِھلنے لگتے ہیں دلوں کے جلتے ہوئے زخم سلنے لگتے ہیں سیاست اپنی وہی رخنہ ڈال دیتی ہے محبتوں سے جہاں لوگ ملنے لگتے ہیں ہمارے رہنما کیا چلیں گے کانٹوں پر کہ ان پاؤں تو پھولوں سے چھلنے لگتے ہیں (منظر بھوپالی)
  2. کاشفی

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور
  3. کاشفی

    مبارکباد سلمان لالہ کے گھر آئی ایک پیاری سی گڑیا ۔

    مبروک! اللہ رب العزت صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
  4. کاشفی

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    اَنکیل شونق وونق کچھ نہیں ہے۔۔بہت سے ایسے بھی ہیں جو شونق شونق سے محفل کو خیر باد کہہ کر بار بار آتے ہیں۔۔یہ کھلا تِضآد ہے۔۔۔:)۔۔
Top