نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    چوہدری صاب جاندی کرو کہیڑے چکراں اچ جے:waiting:۔ تہاڈی میربانی :unsure:
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    پاکستان کی بیٹنگ جاری۔ 42-0 14 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل مکمل۔ امام 11 محمد حفیظ 27
  3. عبداللہ محمد

    افغانستان پریمیر لیگ

    آھو جیو سوپر تے نالے ڈی سپورٹس تے اک پشتوناں دا چینل اے "ثامر"۔
  4. عبداللہ محمد

    افغانستان پریمیر لیگ

    جتھے "پاک سر زمین" دے ہندے نیں۔
  5. عبداللہ محمد

    یوروپین فٹبال لیگز

    ریال میڈرڈ اور بائرن میونخ کو ایک مرتبہ پھر شکست کا سامنا ہے۔ لگتا جرمنی اور سپین میں انقلاب کی آمد آمد ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    زمبابوے کا دورہ جنوبی افریقہ

    تیسرے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کی بیٹنگ جاری۔ 28 اوورز کے بعد 130/4
  7. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    پرتھوی شا جی کو کمال شمال اننگ پر مین آف دی میچ اعزاز سے نوازا گیا۔ پرتھوی جی کھپے کھپے کھپے :redheart::redheart::redheart: پرتھوی جی 6ویں انڈین کھلاڑی ہیں جسکو ڈیبیو ٹیسٹ میں مین آف دی میچ ایوارڈ نصیب ہوا۔ پرتھوی شا روہت شرما شیکھر دھاون ایشون آر پی سنگھ پروین امرے
  8. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    ویسٹ انڈیز دوسری اننگ میں 196 پر آل آؤٹ راجکوٹ ٹیسٹ ایک اننگ اور 272 رنز سے انڈیا کے نام۔ یہ انڈیا کی گھریلو میدان پر 100ویں کامیابی ہے۔
  9. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    دونوں ٹیمز کی حالت کافی پتلی ہے سیریز میں یہ دیکھنا ہوگا کہ شدید پھسڈی کون سی ٹیم ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا نے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ 3 کھلاڑی ڈیبیو کر رہے ہیں۔
  11. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    کالی آندھی پہلی اننگ میں 181 آل آؤٹ دوسری اننگ 33/1 مجموعی طور 435 رنز پیچھے
  12. عبداللہ محمد

    سیاسی منظر نامہ

    کہیں کسی کھونے کھدرے میں چھوٹے ترین سائز میں سہی بوٹوں کے متعلق بھی کچھ ارشاد ہو جاتا تو؟ :rolleyes: اچھاسوری
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز

    آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز کل سے دوبئی میں ہو رہا ہے۔ جبکہ دوسرا میچ 16 سے ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا۔
  14. عبداللہ محمد

    مل گئی تہانوں رہنمائی خٹک صاب۔

    مل گئی تہانوں رہنمائی خٹک صاب۔
  15. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    ویسٹ انڈیز کا حسب توقع پھسڈی تر آغاز 21/3 9 اعشاریہ 2 اوورز کا کھیل۔
  16. عبداللہ محمد

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    پائن ;)
  17. عبداللہ محمد

    تحریکِ انصاف حکومت: منشور اور وعدے

    جی ایچ کیو بھی کھلوا دیں پلیز۔
  18. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    اسٹمپس ڈے 1 انڈیا 364-4 89 اوورز انڈیا نے بیٹنگ پیراڈائز پچ کا خوب فائدہ اٹھاتے ہوئے رنز کا انبار لگا دیا ہے۔ خاص کر پرتھوی 'بیوٹی' شا جی نے کمال شمال اننگ کھیلی ہے۔
  19. عبداللہ محمد

    یوئیفا چیمپئنز لیگ 2018-19

    اس میچ ویک ہونے والے چند شاندار گول ایوان ریکیٹک جی کا گول تو دوبرر دیکھنے کو من کرتا ہے۔
  20. عبداللہ محمد

    ویسٹ انڈیز کا دورہ انڈیا

    شا جی تو غضب ڈھا رہے ہیں۔ کمال ہی بیٹنگ کر رہے ہیں ڈیبیو پر۔
Top