نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    اس گانے میں کیا تھا۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    دیوانہ میں تجھ سے ہی ------- کر تیری آنکھیں پڑھتی ہوں کون تجھے یوں پیار کرے گا جیسے میں کرتی ہوں مل مل کر ، چھپ چھپ کر ، لڑ لڑ کر
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گاجر کا حلوہ سردی کی زبردست سوغات ہے ۔ ۔
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھر جیسی جگہ دنیا میں کہیں نہیں ۔ ۔ ۔
  4. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    شکریہ سیما آپا ۔ ۔ ۔ ❤️❤️❤️❤️❤️
  5. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ کہنا یہ تھا کہ ہم ان سے برے حلئے میں ملتے ہیں اور یہی ہمارا اہتمام ہے۔ چھوٹی بحر کے باعث تھوڑی مشکل صورتحال ہے۔ مندرجہ ذیل متبادلات میں جو مناسب ہو یا اس شعر کو رد کر دیا جائے۔ آپ جیسا مناسب خیال کریں۔ ان سے ملتے ہیں خستہ حال جو ہم بس یہی اہتمام ہوتا ہے یا اپنی ہر ایک...
  6. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    استاد محترم ملاحظہ کیجیے ۔ ۔ لغزشیں ہر قدم پہ ہوتی ہیں جب یہ دل بے لگام ہوتا ہے
  7. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    شکريہ بھائى۔۔
  8. صابرہ امین

    برائے اصلاح ۔ اب جو لے کر پگار اٹھتا ہے

    ہاہاہا ۔ ۔ زبردست ۔ ۔ مزیدار خرچ اٹھتا تھا جس پہ سو دو سو اب اُسی پر ہزار اٹھتا ہے بہت اچھے ۔ ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    جی آپ نے ٹھیک کہا۔ اس طرف دھیان نہیں گیا تھا، شکریہ
  10. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    رؤوف بھیا کچی بیاض میں پہلے کیسے ہی لکھا تھا۔ مگر منتظر ہونے کی وجہ سے کب سے کر دیا۔ دیکھیے استاد محترم کیا کہتے ہیں۔ شکریہ
  11. صابرہ امین

    میرے سینے میں نہ ہوتا تو یقیناً یہ دل عشق کی آگ میں جلتا ہوا تارا ہوتا

    میرے سینے میں نہ ہوتا تو یقیناً یہ دل عشق کی آگ میں جلتا ہوا تارا ہوتا
  12. صابرہ امین

    بہت خوب ۔ ۔

    بہت خوب ۔ ۔
  13. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک اچھی لڑی کا تسلسل اس کی روانی میں ہی ہے۔ ۔ سو زور لگا کے ہیا!!
  14. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرض کرتے ہیں کہ روز آیا کیجیے ۔ ۔
  15. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور ہے کہ اس مزیدار کھیل میں مزید لوگ حصہ لیں۔ ایک اچھی ذہنی مشق ہے۔
  16. صابرہ امین

    اپنا دن جب تمام ہوتا ہے ۔ ۔ ۔

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی السلام علیکم، آپ سب کی خدمت میں ایک غزل حاضر ہے ۔ آپ سے اصلاح کی درخواست ہے۔ اپنا دن جب تمام ہوتا ہے دردِ دل کا پیام ہوتا ہے دل یہ جب بے لگام ہوتا ہے لغزشِ بہر گام ہوتا ہے جب بھی فرصت ہو...
  17. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیر غور یہی معنی تھے۔ آپ صحیح سمجھے۔ :D حروف تہجی کا دھیان رکھیں تو کھیل میں زیادہ مزا آئے گا ۔ ۔
  18. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    راوی لکھنا بھول گئے مگر ہمیں معلوم ہے کہ وہ جگہ خواب و خیالوں میں واقع ہے ۔ جلدی سے چکر لگا کر آئیں ۔ ۔:D
  19. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عیاں ہے آپ کی تک بندی سے کہ فی الفور بدیہہ ہے ۔ :lol::lol::lol: اس شاعری سے کو ئی نہ مر جائے اے خدا !!:praying::praying::praying::praying:
  20. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فورى طور پر ذکر کيا جائے تاکہ اس کى بھى تحقيق کى جائے _ يعنى خواہمخواہ ۔ :D :D :D
Top