نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تيل نہیں ہے ان تلوں ميں۔ جو گرجتے ہیں وہ برستے نہيں۔
  2. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طائروں کی طرح کبھی اپنے بہت دور جا بستے ہیں اور یاد آتے ہیں۔ اور کئی لوگ ایک شہر یا محلے میں رہ کر بھی نہیں ملتے۔ بس دلوں کی باتیں ہیں۔
  3. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مان لیا پیاری سیما علی آپا کہ شادی میں کسی حد تک دھوم دھڑکا ہو مگر زندگی میں ہر جگہ اب تصنع اور بے جا اصراف سے دل گھبرانے لگا ہے۔ عجب بھیڑ چال ہو گئی ہے۔
  4. صابرہ امین

    اور گرم گرم چائے ۔

    اور گرم گرم چائے ۔
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غرض و غائت کے بغیر ایک دوسرے سے تعلقات محبت سے بھرپور اور پائیدار ہوتے ہیں۔
  6. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گئے دنوں کی سادگی اب ہر چیز میں مفقود نظر آتی ہے۔ جبکہ حسن تو بس سادگی میں ہی ہے۔
  7. صابرہ امین

    بےشک!!

    بےشک!!
  8. صابرہ امین

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غروب آفتاب کا نظارہ سردیوں میں کتنا دل کو بھاتا ہے!
  9. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیا ہوا جو لوگ دوردراز رہتے ہوں۔ دل کے تو انتہائی قریب ہوتے ہیں۔
  10. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثبوت ہے ہمارے تمام مراسلے کہ ہم ان کى باتوں کو مزے سے پڑھتے ہيں۔ يہ تو آپ کى غير موجودگى کو محسوس کر کے ايسا لکھا۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھيا کہاں ہيں آپ ۔ اس لڑى ميں ہى کم از کم آيا کيجيے۔ اتنى غير حاضرى اچھى نہيں۔
  11. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جى وعليکم السلام، اميد ہے سردياں خيريت سے گذر رہى ہوں گى۔
  12. صابرہ امین

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    نہيں بھئى جيسے ہى نظر پڑى فورا ہى مبارکباد دی ہے۔ لڑى آگے پيچھے ہو جائے تو کبھى ايسا ہو جاتا ہے۔
  13. صابرہ امین

    مبارکباد گل یاسمیں پندرہ ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو پیاری گُلِ یاسمیں ۔ ۔ امید ہے جلد ہی آپ پچاس ہزاری منصب پر فائز ہوں گی ۔ ۔ :love::love::love::love::love:
  14. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرورت سے زیادہ غیرحاضری ہو گئی محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ۔ حاضر ہوں آپ جلدی سے۔ سید عمران بھائی کے مراسلوں کا جواب دینا اور دیتے ہی چلے جانا اب ناممکن ہو گیا ہے۔ اتنا دماغ کہاں سے لائیں ۔ ۔:silent3::silent3::silent3:
  15. صابرہ امین

    ننھی الائچی کا جادو

    ايسا ہى اچھا ہو گا ان شااللہ۔۔ اللہ ہميں ہمارے گمان سے زيادہ عطا کرنے کى طاقت رکھتا ہے۔ بےشک
  16. صابرہ امین

    ننھی الائچی کا جادو

    بہت مزيدار شاندار۔۔ جيتى رہيں:coffee::coffee:
  17. صابرہ امین

    ننھی الائچی کا جادو

    نہيں۔ سادہ چائے بناتى ہوں۔ مگر کوئى الائچى والى پيش کرے تو پى ليتى ہوں۔
  18. صابرہ امین

    اپنی کشتی کا میں ناخدا ہوگیا ( برائے اصلاح)

    بہت خوب، ماشااللہ عمدہ اشعار
  19. صابرہ امین

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    آپ کو بہت بہت مبارک ہو يہ منصب ۔ اکمل زیدی بھيا
Top