جنگ والوں کا بھی کوئی حال نہیں بلکہ یہ تو ایکسپریس سے بھی گئے گزرے ہو گئے، انھوں نے تو املاء میں خود "کرکٹ" کے ہی ٹکڑے کر ڈالے ہیں۔
روزنامہ جنگ کو چاہیے کہ ایک دن اخبار میں کوئی بھی خبر، اشتہار، تصویر، مضمون وغیرہ کچھ نہ چھاپیں بلکہ تمام صفحات پر صرف "کرکٹ" لکھنے کی ریاضت کریں بار بار۔