پھر آپ ایک ٹیم بنائیں اور جنگلی حیات پر ٹیم ورک کریں، کرنا کیا ہے اس بات کا فیصلہ کرنے کے لیے ایک اور ٹیم بنائیں اور ٹیم کیسے بنائیں اس بات کی مشاورت کے لیے ایک اور ٹیم بنا لیں۔۔۔ و علیٰ ہٰذا القیاس! :) :) :)
دو روز قبل مقدس بٹیا محفل میں دکھی تھیں، کل محفل واپس آئیں اور آج تو سچ مچ کی مقدس بٹیا کی واپسی ہو گئی۔ بہت لطف آیا مسکان پری کو پھر اسی انداز میں پا کر! :) :) :)