اگر مزاح لکھنے والے ہوں تو ان کو مزاح نگار کہا جاتا ہے۔ اور اسٹینڈ اپ کامیڈین کا پیشہ تو اپنے یہاں ایسا تھا کہ ان کی ایک ذات بن گئی تھی جنھیں بھانڈ کہا جاتا ہے۔ اب ان دونوں درجات کے درمیان جو بھی الفاظ آتے ہیں وہ آپ کے اسائنمنٹ کے طور پر چھوڑے جا رہے ہیں! :) :) :)