ابدال حق حضور قلندر بابا اولیاءؒ نے ‘‘تذکرہ بابا تاج الدین ناگپوریؒ ‘’ میں اپنے نانا صاحبؒ کی ایک کرامت کی توجیہہ بیان کی ہے۔
‘‘ایک لنگڑا نوجوان شفا خانے میں آ کر ٹھہر گیا۔ یہ شفا خانہ بھی مسجد اور مدرسے کی طرح پھونس کی جھونپڑیوں پر مشتمل تھا۔ لنگڑا صبح کھا پی کر شفاخانے سے چلتا اور نانا تاج...