نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    نیک لوگ اپنے انجام سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ (امام حسین علیہ السلام)

    نیک لوگ اپنے انجام سے خوفزدہ نہیں ہوتے۔ (امام حسین علیہ السلام)
  2. اکمل زیدی

    صبح کی کچھ خںکی کے بعد موسم بتریج قدرے گرم ۔ ۔ کراچی سے اکمل ؛)

    صبح کی کچھ خںکی کے بعد موسم بتریج قدرے گرم ۔ ۔ کراچی سے اکمل ؛)
  3. اکمل زیدی

    مبارکباد ولادت امام حسین بہت بہت مبارک ہو۔

    بازگشت ۔ ۔ بر موقع ۔ ۔ ۔ ولادت با سعادت سب کو مبارک
  4. اکمل زیدی

    یکم شعبان:عالمہ غیر معلمہ ثانی زہرا سیدہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا بنت امير المومنين حضرت علي...

    یکم شعبان:عالمہ غیر معلمہ ثانی زہرا سیدہ حضرت زينب سلام اللہ عليہا بنت امير المومنين حضرت علي عليہ السلام کی ولادت با سعادت سب کو مبارک ہو
  5. اکمل زیدی

    میرے کیمرے کی نظر سے

    :bee:کوئل کی زبانی پیغام آرہے ہیں - - آم آرہے ہیں آم آرہے ہیں :island::island::island:
  6. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    ھم "سما" دیکھنے میں لگ گئے --تم آگے نکل گئے جیو تیز کی طرح :LOL:
  7. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں بھگو کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو پھر بھی تین مہینے بعد وارد ھوے تھے ۔ ۔ ۔ مگر کوی بات نہیں ۔ ۔ آپ ذرا توقف کریں ہم آیا ہی چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ بس یہی کوی ۔ ۔ ۔ چار چھ سال بعد۔ ۔ ۔ ؛)
  8. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    مجھے امکان قوی تھا کے قبلہ امین صاحب کی جب بھی اس لڑی رسم تبریک پر نظر احسن گزری ہم اہلیان اردو محفل اس خالص اردو میں مبارکباد کے ذائقے سے مستفید ہونگے . . . :D
  9. اکمل زیدی

    "موتوا قبل ان تموتوا" "مر جاؤ، اِس سے پہلے کہ تمھیں موت آئے۔".

    "موتوا قبل ان تموتوا" "مر جاؤ، اِس سے پہلے کہ تمھیں موت آئے۔".
  10. اکمل زیدی

    اللہ کا ذکر کرتے ہوے زندگی گذارو ۔ ۔ ۔ تھکن نہیں ہو گی ۔ ۔ :)

    اللہ کا ذکر کرتے ہوے زندگی گذارو ۔ ۔ ۔ تھکن نہیں ہو گی ۔ ۔ :)
  11. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    تیزی سے وہ گذرے ہیں ۔ ۔ ۔ غبار آگے دیکھا ہو گا ۔ ۔ ۔ ۔ :LOL:
  12. اکمل زیدی

    مبارکباد محمد تابش صدیقی کے 9000 مراسلے!

    اوے ہوے ۔ ۔ ۔ ۔ مبارکاں جی مبارکاں ۔ ۔ ۔۔ اور کیا کرتے ہیں آپ ۔ ۔ ۔تابش۔۔۔صاحب ۔ ۔ ۔ ۔ :D
  13. اکمل زیدی

    میرے پاس زونگ نہیں ہے ۔ ۔ :(

    میرے پاس زونگ نہیں ہے ۔ ۔ :(
  14. اکمل زیدی

    میٹھے تربوز کی پہچان

    وارث بھای ۔۔جی اپنے یہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے ہم تو اک شرط اور لگاتے ہیں ۔ ۔یعنی سرخ بھی ہو اور جالے والا بھی نہ ھو پانی نا ٹپکے ۔ ۔ ۔آپ بھلے 30 کیا 40 رپے کلو قیمت لگا لیں ۔ (یعنی پیسے آپ کی مرضی کے تو سودا ہماری مرضی کا ) ؛)
  15. اکمل زیدی

    ہمارے رویے

    حق ہے ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    وعلیکم السلام ۔ ۔ آییے آییے ۔۔۔نوشے میاں اور خوش آمدید ان شادی شداز کلب ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ بہتر...

    وعلیکم السلام ۔ ۔ آییے آییے ۔۔۔نوشے میاں اور خوش آمدید ان شادی شداز کلب ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ بہتر سمجھنے کی پوزیشن میں ہیں۔۔۔استعارات۔ ۔ ۔ ۔ و کنایات ۔ ۔ ۔ ؛)
  17. اکمل زیدی

    انسان کے ھم و غم کی نوعیت اس کے درجات متعین کرتی ہے۔

    انسان کے ھم و غم کی نوعیت اس کے درجات متعین کرتی ہے۔
  18. اکمل زیدی

    سچ ۔۔۔۔!

    واہ ۔ ۔ ۔ سینے میں داغ جلتے ہیں - کیسے کیسے غم درون پلتے ہیں ۔ ۔ ۔
Top