نتائج تلاش

  1. زین

    ایک ویب سکریپٹ کے بارے میں انفارمشن درکار ہے

    میرے پاس تو ویب سائٹ کھل رہی ہے ۔ اور ایک ربط پر یہ پیغام آرہا ہے
  2. زین

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    فہیم باجو عماربھائی فہد بھائی (ابو شامل) مغل بھائی(ایک ہی دفعہ بات ہوئی تھی) طالوت(ظہیراشرف) بھائی سے تو میری بھی بات ہوئی ہے۔
  3. زین

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی بھائی کے ماموں جان کے سانحہ ارتحال پر دعا کے لیے التماسیہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کل میں حسب ِ عادت کامن چبارہا تھا کہ اچانک دانتوں پن تلے پسل گیا ،میں سمجھا پن نیچے زمین پر گر گیا لیکن صبح سے معدے میں درد ہورہا ہے اب مجھے شک پڑرہا ہے کہ کامن پن نگل گیا ہوں ۔ اب ٹیسٹ کروانے پڑیں گے ۔:(
  5. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    کیسی ہیں آپ ؟ جی ۔لیکن کل کی نسبت کم
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    یار میری طبعیت کچھ ٹھیک نہیں ۔ معدے میں درد ہورہا ہے ۔:(
  7. زین

    محفلین سے گفتگو قلم بند کیجے ---- ایک نیا سلسلہ

    یعنی اب مجھے بھی کسی کو فون کرنا پڑے گا۔ :)
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم!
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اللہ حافظ۔ انشاء اللہ پھر کل بات ہوگی۔
  10. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    نہیں ۔ہے تو دور کی نظر کےلئےلیکن میں عینک کا بہت زیادہ استعمال کرتا ہوں اس لئے عادت سی ہوگئی ہے ۔ :)
  11. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    کیوں زبان ساتھ چھوڑ گئی:)
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    میری طبعیت آج ٹھیک نہیں۔ چشمہ ٹوٹ گیا ہے ۔محفل گردی کرتے ہوئے بڑی مشکل پیش آرہی ہے
  13. زین

    تعارف بقلم خود۔ محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کی تحاریر بہت عمدہ ہیں۔ :)
  14. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    پری بھی ہوتی تو شادی کے بعد چڑیل بن جاتی :laugh:
  15. زین

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    ویسے ایک ’’عینک‘‘ والے جن تو آپ بھی ہیں :)
  16. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم محمد امین بھائی ۔ نبیل بھائی ۔ کیسے ہیں آپ ؟
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    اپیا۔ ۔خبریں ٹائپ کررہا تھا اور کام نہ کرنا اس سے اچھی بات ہے : ) جاب
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 69

    السلام علیکم! میں تو بہت مصروف ہوں اس وقت
Top