باسمہ سبحانہ
مورخہ: 16 جون، 2014
دلاری بٹیا رانی! السلام علیکم! :) :) :)
خیریت دارم و خواہم۔ :) :) :)
بٹیا کا خط ملا، بھیا نہال ہو گئے۔ خوبصورت فقرے، موتی کے مثل اجلی اجلی باتیں، اور ملائم لب و لہجہ۔ تحریر پڑھیے تو ایسا محسوس ہو جیسے ہواؤں کے دوش پر تیر رہے ہیں، کہیں دور دور تک ثقل کا شائبہ...