بہت خوب ۔ ۔ ۔ اسے کہتے ہیں بھگو کے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آپ تو پھر بھی تین مہینے بعد وارد ھوے تھے ۔ ۔ ۔ مگر کوی بات نہیں ۔ ۔ آپ ذرا توقف کریں ہم آیا ہی چاہتے ہیں ۔ ۔ ۔ بس یہی کوی ۔ ۔ ۔ چار چھ سال بعد۔ ۔ ۔ ؛)
مجھے امکان قوی تھا کے قبلہ امین صاحب کی جب بھی اس لڑی رسم تبریک پر نظر احسن گزری ہم اہلیان اردو محفل اس خالص اردو میں مبارکباد کے ذائقے سے مستفید ہونگے . . . :D
وارث بھای ۔۔جی اپنے یہاں تو ایسا ہی ہوتا ہے ہم تو اک شرط اور لگاتے ہیں ۔ ۔یعنی سرخ بھی ہو اور جالے والا بھی نہ ھو پانی نا ٹپکے ۔ ۔ ۔آپ بھلے 30 کیا 40 رپے کلو قیمت لگا لیں ۔ (یعنی پیسے آپ کی مرضی کے تو سودا ہماری مرضی کا ) ؛)
وعلیکم السلام ۔ ۔ آییے آییے ۔۔۔نوشے میاں اور خوش آمدید ان شادی شداز کلب ۔ ۔ ۔ ۔ اب آپ بہتر سمجھنے کی پوزیشن میں ہیں۔۔۔استعارات۔ ۔ ۔ ۔ و کنایات ۔ ۔ ۔ ؛)