نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    اختلاف

    اور اگر میں ںا مانوں والا معاملہ ہو ۔ ۔ ۔ لا یعنی ۔ ۔ دلیل سے قائل کرنے کی کوشش کی جائے اور مصر رہا جائے کے یہی بات بہتر ہے۔ ۔ جو کے بہتر کے ب پر بھی پوری نا اتر رہی ہو ۔ ۔ ۔ ۔ پھر کیا ۔ ۔ کیا جاءے ۔ ۔ ۔ سلام ۔ ۔ ۔ ؟
  2. اکمل زیدی

    ادب دوست دشمنی تو گستاخی سے بھی آگے کی بات ہے ۔ ۔ بقول آپکے "جن لوگوں نے اللہ آپﷺ سے جنگ کی وہ...

    ادب دوست دشمنی تو گستاخی سے بھی آگے کی بات ہے ۔ ۔ بقول آپکے "جن لوگوں نے اللہ آپﷺ سے جنگ کی وہ بھی محض دشمن کہلاتے ہیں گستاخ نہیں. تو آپﷺ سے جنگ کرنا توہین نہیں ہے" ۔ ۔ ۔ یا حیرت ۔ ۔ ۔
  3. اکمل زیدی

    ادب دوست ، اس منظق سے تو شیطان کی بھی وکالت کی جا سکتی ہے اس کا اللہ کو انکار کرنا کیا گستاخی...

    ادب دوست ، اس منظق سے تو شیطان کی بھی وکالت کی جا سکتی ہے اس کا اللہ کو انکار کرنا کیا گستاخی نہیں تھی ؟ بقول آپ کے "سوال کرنا، اعتراض کرنا، نقد کرنا ، اختلاف کرنا یہ سب باتیں توہین میں نہیں آتیں" قرآن کہتا ہے "جو رسول دیں لے لو جس سے روکیں رک جاؤ"۔ اس آیت سے انکار گستاخی نہیں ؟
  4. اکمل زیدی

    ادب دوست سر جی معذرت ۔ ۔ ۔ اللہ اور رسول سے جنگ اور ہے اور توہین اور ۔۔۔۔؟ یعنی بدتمیزی نہ کریں...

    ادب دوست سر جی معذرت ۔ ۔ ۔ اللہ اور رسول سے جنگ اور ہے اور توہین اور ۔۔۔۔؟ یعنی بدتمیزی نہ کریں ۔ ۔ ۔ احترام سے گلا کاٹ دیں ؟
  5. اکمل زیدی

    خدا کے منصوبے کے خلاف کام سے سوائے ذلّت کے اور کچھ نہیں ملتا.

    خدا کے منصوبے کے خلاف کام سے سوائے ذلّت کے اور کچھ نہیں ملتا.
  6. اکمل زیدی

    جب ہو گا نا چرچہ تو پھر کرنا ہی پڑے گا خرچہ ۔ ۔ ۔

    جب ہو گا نا چرچہ تو پھر کرنا ہی پڑے گا خرچہ ۔ ۔ ۔
  7. اکمل زیدی

    اور محمد وارث بھائی کیا حال ہیں ۔ ۔ بھابھی ۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔ ۔ ۔ اور آم کب آرہے ہیں ۔ ۔ ۔

    اور محمد وارث بھائی کیا حال ہیں ۔ ۔ بھابھی ۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔ ۔ ۔ اور آم کب آرہے ہیں ۔ ۔ ۔
  8. اکمل زیدی

    :)

    :)
  9. اکمل زیدی

    محمد وارث ۔ ۔ پھر دہراؤں گا حدیث مشترک نا سہی عقیدہ تو مشترک ہے ؟

    محمد وارث ۔ ۔ پھر دہراؤں گا حدیث مشترک نا سہی عقیدہ تو مشترک ہے ؟
  10. اکمل زیدی

    @ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب یا تو آپ کو میرا سوال پیچیدہ لگ رہا تھا یا آپ نے وارث صاحب کے اس...

    @ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب یا تو آپ کو میرا سوال پیچیدہ لگ رہا تھا یا آپ نے وارث صاحب کے اس سٹیٹمنٹ پر پسندیدگی کی سند بھی صادر کردی۔۔ یہ سمجھ آگیا آپ کو ۔ ۔ ۔ ؟
  11. اکمل زیدی

    محمد وارث ۔ ۔ "مزید برآں کہ احادیث کی مخالفت تو کیا انکار سے بھی نہ تو کفر صادر ہوتا ہے نہ ہی...

    محمد وارث ۔ ۔ "مزید برآں کہ احادیث کی مخالفت تو کیا انکار سے بھی نہ تو کفر صادر ہوتا ہے نہ ہی توہین رسالت" اسے دوبارہ پڑہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کچھ عجیب سا نہیں کہہ دیا آپ نے ۔ ۔ ۔ میں اس پر انتہاءی غیر متفق ہوں آپ سے کہ احادیث کی مخالفت اور انکار سے کچھ نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ حتٰی کے توہین بھی نہیں ۔ ۔ ۔ ۔
  12. اکمل زیدی

    گو عکس ہے انکھوں میں فقط کوئے بتاں کا

    آخری مصرع تو مکمل کریں ۔ ۔ ۔ کوئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
  13. اکمل زیدی

    مبارکباد ڈاکٹرعامر شہزاد کے 2000 مراسلے

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھی سما نیوز بنے ھوے ہیں آجکل ۔ ۔ ۔ :D
  14. اکمل زیدی

    عقیدہ مہدویت کے مسلم الثبوت ہونے پر صدر اسلام کے مسلمانوں میں اجماع واضح اور بلا شبہ ہے۔

    عقیدہ مہدویت کے مسلم الثبوت ہونے پر صدر اسلام کے مسلمانوں میں اجماع واضح اور بلا شبہ ہے۔
  15. اکمل زیدی

    محمد وارث بھائی چلیں مان لیا سب مسلمان امام مہدی(ع) کی بات پر اکھٹا نہیں ہو سکتے ۔ مگر حدیث پر...

    محمد وارث بھائی چلیں مان لیا سب مسلمان امام مہدی(ع) کی بات پر اکھٹا نہیں ہو سکتے ۔ مگر حدیث پر تو اکٹھا ہو سکتے ہیں بات ان کے پیدا ہونے یا ہو چکنے کی نہیں ان کے بر حق ہونے کی ہے جو متواتر کءی حدیث سے ثابت ہے۔ ۔ اور حدیث کی مخالفت کو کیا توہین کے زمرے میں شمار نہیں کیا جائے گا۔
  16. اکمل زیدی

    محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ ۔ بس تو پھر رہے نام اللہ کا۔۔۔ اگر سوال میں اتنی ہی پیچید گی محسوس ہو...

    محمد عدنان اکبری نقیبی ۔ ۔ بس تو پھر رہے نام اللہ کا۔۔۔ اگر سوال میں اتنی ہی پیچید گی محسوس ہو رہی ہے ۔ ۔ ۔
  17. اکمل زیدی

    زیک ۔۔رہی بات توہین کے دائرہ کی تو جو اللہ نے متعین کر دیا تو پھر ہمارا چاہنا کیا ۔۔۔صاف آیت...

    زیک ۔۔رہی بات توہین کے دائرہ کی تو جو اللہ نے متعین کر دیا تو پھر ہمارا چاہنا کیا ۔۔۔صاف آیت موجود ہے جو رسول (ص) دیں وہ لے لو جس سے منع کریں رک جاوء۔۔۔
  18. اکمل زیدی

    ادب دوست سر جی ۔ ۔ آپ نے جس سرسری انداز میں لے کر جواب دیا ہے۔۔۔وہ کچھ سمجھ نھیں آیا ۔ ۔ ۔ جیسے...

    ادب دوست سر جی ۔ ۔ آپ نے جس سرسری انداز میں لے کر جواب دیا ہے۔۔۔وہ کچھ سمجھ نھیں آیا ۔ ۔ ۔ جیسے کسی سیاسی بیان کی بات کی گئی ہو یہ تو صریح حدیث سے انحراف ہے ۔ ۔ اور توھین کیا ہوتی ھے ۔۔؟آپ سے ذمہ دارانہ جواب کی توقع ہے۔ ۔ ۔
Top