ایک بار ہم نےآفس سے بیگم کو فون کیا اور انتہائی رومینٹک لہجے میں پوچھا"اور کیسی ہیں آپ"؟ ادھر سے تشویش بھرا جواب موصول ہوا ۔ ۔ کیا ہوا ۔ ۔ طبیعت تو ٹھیک ہے نا آپ کی :cautious:
سر جی رہ تو الماس - فجری - طوطا پری - اور دیسی بھی گیا ہے ۔ ۔ ۔ مگر کچھ بحر کا بھی تو خیال کرنا تھا نا ۔ ۔ ۔ ;) ( حالانکہ بحر میں تو کچھ بھی نہیں تھا ۔) :LOL: