السلام علیکم
اردو محفل فورم کی روشن روایات میں آغاز سے ہی ایک یہ روایت شامل رہی ہے کہ یہاں املاء پر خصوصیت سے توجہ کی جاتی تھی اور ہے، ساتھ ہی غلط ہو جانے کی صورت میں اس کی درستگی پر بھی دھیان رکھا جاتا تھا۔ یہ کہنا شاید غلط نہ ہو کہ ایک وقت ایسا بھی تھا کہ جب اردو محفل فورم پر املاء کی کوئی...