وڈیو کے مطابق کلام کی ترتیب یوں ہے
کعبے کی رونق کعبے کا منظر، اللہ اکبر اللہ اکبر
دیکھوں تو دیکھے جاؤں برابر، اللہ اکبر اللہ اکبر
حیرت سے خود کو کبھی دیکھتا ہوں
اور دیکھتا ہوں کبھی میں حرم کو
لایا کہاں مجھ کو میرا مقدر
اللہ اکبر اللہ اکبر
حمد خدا سے تر ہیں زبانیں
کانوں میں رس گھولتی ہیں...