اس وڈیو کو یہاں شیئر کرنے کا مقصد کیا ہے؟
تکفیری کون ہیں؟ کیا معاشرے کے تمام لبرل اور سیکولر لوگ یا کون؟
دشمن کون ہیں؟ کہاں ہیں؟ علاوہ ازیں یہ لوگ دشمن کے ہاتھوں کس طرح بکے ہوئے ہیں؟
یہ جملہ آپ کا ہے یا یہ بھی وڈیو کے ساتھ درج تحریر کا حصہ ہے؟
یہ سوالات وڈیو دیکھنے سے پہلے کے ہیں، وڈیو دیکھنے...