نتائج تلاش

  1. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    یہ ہوا کے پیسے ہیں یا بھرنے والے کی مزدوری کے؟ مزدوری کے پیسے تو بنتے ہیں
  2. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    آپ نے فوج کو پرچون پر لگا دیا اور پھر قیمتوں کی شکایت کرتے ہیں
  3. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    اکثر گیس سٹیشن پر گیس ڈلوائیں تو ہوا مفت لیکن کئی بار ایک ڈالر بھی دیا ہے۔ یہ خود بھرنے کے لئے۔ کار کے ٹائر میں معمولی ہوا کم ہو تو میں سائیکل والے پمپ سے ہی بھر لیا کرتا ہوں
  4. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اور یوں یہ سفر اختتام کو پہنچا
  5. ز

    دعا گل یاسمین بہن کی صحت یابی کے لیے۔

    میں سمجھا گُلِ یاسمیں کے پلیٹلیٹس کو کچھ ہو گیا
  6. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    پرانے جینیوا کا چرچ
  7. ز

    فرنچ و سوئس پہاڑ اور جھیلیں

    اسلام آباد میں تو امریکی کوزین کی مقبولیت دیکھی ہی تھی جینیوا میں بھی دیکھ لی
  8. ز

    ہم دوسرے ممالک اور شہروں میں کیا ادائیگی کرتے ہیں؟

    30 انڈے تو خریدتے ہوئے ڈر ہی لگتا ہے
Top