نتائج تلاش

  1. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت کیا ہے آپ نے کہ فرمانبردار ہیں !
  2. سروش

    امیرِ شہر، غریبِ شہر، حاکمِ شہر

    بانٹیں امیر شہر نے کاغذ کی کشتیاں قسمت میں پانیوں کے سفر لکھ دیئے گئے جن کو کسی بھی طور نہ جھکنا قبول تھا نیزوں کی قسمتوں میں وہ سر لکھ دیئے گئے
  3. سروش

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    آسانی کے لئے آرکائیو پر بھی اپلوڈ کردی گئی ہے ۔ https://archive.org/download/FanEKhushNavesi/Fan%20e%20Khush%20navesi.pdf
  4. سروش

    ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لیے پاکستان کی ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

    پہلا ٹی ٹوئنٹی: 26 مارچ : رات 9:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) دوسرا : 30 مارچ رات 9:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) تیسرا: یکم اپریل رات 9:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) چوتھا: 2 اپریل رات 9:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) پہلا ون ڈے: 7 اپریل شام 6:30 (پاکستانی وقت کے مطابق) دوسرا: 9 اپریل شام 6:30...
  5. سروش

    ویسٹ انڈیز کے دورہ کے لیے پاکستان کی ونڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان

    باقی شیڈول بھی دے دیں معلومات کے لئے
  6. سروش

    فنِ خوش نویسی پر ایک منفرد کتاب ۔ مرتبہ، نصراللہ مہر۔

    پھر بھی کوشش تو کی جاسکتی ہے ۔ ویسے تحریری فونٹ کے خط سے تو بہت بہتر ہے ہمارا خط
  7. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غائب هي هوگيا هندوستان كے عجائب گھروں سے بھي ؟
  8. سروش

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    تابش صدیقی صاحب نے بہت اچھے طریقے سے بیان کردیا ہے ۔
  9. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طاؤس کے تخت کی تلاش ہے ۔۔۔
  10. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترکی دیکھنے کی آرزو ہے ، اسکے بعد بحرین بھی دیکھ لیں گے
  11. سروش

    فونٹ جمیل خوشخطی فونٹ ریلیز

    ظ کا نقطہ نیچے آرہا ہے ۔ پ کے نقاط بھی ے کے اندر چلے گئے ہیں ۔
  12. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں دعاؤں کی ضرورت ہے --- دعا کیجیئے وجي
  13. سروش

    آب ِزم زم میں سے کرنٹ نہیں گزر سکتا۔۔۔

    چودہ سو سال نہیں حضرت اسماعیل علیہ السلام کے زمانے سے ہے ۔ اور حضرت اسماعیل علیہ السلام ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اجداد میں سے ہیں ۔ A good conductor of electricity also a good conductor of heat کیا آب زم زم کو حرارت دی جائے تو وہ گرم نہیں ہوگا؟ گرم ہوگا تو وہ بھی کنڈکٹر ہے ۔
  14. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حد ہوگئی بھائی ، اتنا ڈر کیوں ہے ؟
  15. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر لگتا احوال بتانے میں بھی ۔۔۔
  16. سروش

    اسلامک کوئز

    سعد بن أَبي وقاص رضی اللہ عنہ 55 هجري جبكه سعيد بن زيد رضی اللہ عنہ كي وفات 50 هجري هے ۔
  17. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قلبی اطمنان ہوگا تو ذہنی اطمنان بھی ہوگا ۔
  18. سروش

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غلطي سے بھي فورم پر وقت ضائع نه كيجئے اور پڑهائي كي طرف پوري طرح متوجه هوجائيں صائب مشوره هے ۔
  19. سروش

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شب بھر کی خوابیدگی کے بعد تحفے تحائف کی باتیں پھر وعليكم السلام و رحمة الله وبركاته
Top