نتائج تلاش

  1. الف نظامی

    املا درستگی : غلط لفظ کو درست کرنے سے قبل اس کا سیاق و سباق دیکھنا

    اردو میں کسی لفظ کی املا کی درستگی کے لیے غلط لفظ کے ماقبل و مابعد لفظ کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے مثلا: املا درستگی کی ڈکشنری فائل میں یہ لکھا ہوا ہے 1: سنگ وخشت | سنگ و خشت 2: وخشت | وحشت اب املا کو درست کرنے کے لیے یہ اصول ہوگا کہ: کہ جہاں "وخشت" سے قبل سنگ آجائے تو رول نمبر 1 کے مطابق درستگی...
  2. الف نظامی

    ڈیجیٹل پاکستان وژن کی تقریب کا احوال

  3. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    عربی ھ اور اردو ھ کا مسئلہ
  4. الف نظامی

    اردو متن کی نارملائزیشن - Urdu Text Normalization

    اردو متن کی نارملائزیشن Urdu Text Normalization اردو لینگوئج پراسیسنگ یا مشین لرننگ میں فراہم کردہ متن کی بہت اہمیت ہے جس کو استعمال سے قبل مختلف مراحل سے گزارا جاتا ہے جن میں سے ایک مرحلہ ٹیکسٹ نارملائزیشن ہے۔ ٹیکسٹ نارملائزیشن کا عمل اردو متن پر مندرجہ ذیل کام کرتا ہے: متن میں غلطیوں کو درست...
  5. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    اردو عربی ہائبرڈ فونٹ (بنیادی طور پر اردو متن کے لیے بنایا گیا فونٹ جس میں عربی یونیکوڈ میں لکھا گیا قرآنی متن درست رینڈر ہو) قرآنی متن کے حوالے سے تین ممکنہ صورتیں بنتی ہیں عربی یونیکوڈ میں لکھا گیا قرآنی متن اس متن کو دیکھنے کے لیے اردو عربی ہائبرڈ فونٹ میں عربی حروف کی سپورٹ شامل کر دی...
  6. الف نظامی

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    لیے، دیے، کیے، چاہیے، کیجیے، دیجیے کے حوالے سے کہ ان الفاظ پر ہمزہ آنی چاہیے یا ’’یے‘‘ ، سہ ماہی ’بیلاگ‘ کراچی کے تازہ شمارے میں مدیر اعلیٰ (باباے اردو کے مطابق ’اعلا‘) عزیز جبران انصاری نے اچھی بحث کی ہے۔ محترم عزیز جبران انصاری ماہر لسانیات ہیں۔ انہوں نے ڈاکٹر راہی فدائی کا حوالہ دیا ہے کہ...
  7. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    گویا عربی میں ایک ه یونیکوڈ 647 استعمال ہوتی ہے جس کی شکل سیاق کے مطابق تبدیل ہوتی ہے اور یہ کام فونٹ میں کیا جاتا ہے جب کہ اردو میں چھوٹی اور بڑی ھ کے لیے علیحدہ علیحدہ یونیکوڈ ویلیوز ہیں (ہ ، 6C1) (ھ ، 6BE) اور سیاق کے مطابق کلیدی تختہ سے اپنی مرضی کی شکل استعمال کر لی جاتی ہے۔
  8. الف نظامی

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    خاکساری کیجئے یا شہریاری کیجیے ہم غریبوں میں کچھ اپنا فیض جاری کیجیے کیجیے درست ہے یا کیجئے یا دونوں استعمال کیے جا سکتے ہیں؟ الف عین محمد وارث
  9. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    بہت شکریہ! کیا عربی میں چھوٹی ہ موجود ہے یا بڑی ھ ہی ہرجگہ استعمال ہوتی ہے؟
  10. الف نظامی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    تبدیلی کی ہے اب اپروو ہونے کے بعد چینجز لاگو ہوجائیں گی۔
  11. الف نظامی

    واوین کی یونیکوڈ قدریں اور متن کی نارملائزیشن

    کارپس متن کی نارملائزئشن کے لیے کون سی اے پی آئی استعمال کرتے ہیں؟
  12. الف نظامی

    بولڈ نسخ فانٹ

    اللہ تعالی آپ کی آنکھوں کی تکلیف دور فرمائے۔ ایک بات یہ فرمائیے کہ اردو اور عربی حروف کی یونیکوڈ قدریں مختلف ہیں تو قرآنی آیات کو عربی یونیکوڈ قدروں کے ساتھ سپورٹ کیا جائے گا یا اردو یونیکوڈ قدروں کے ساتھ یا دونوں بیک وقت استعمال کی جا سکیں گی؟ متعلقہ: حرفی قدر مبدل
  13. الف نظامی

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    وہ تو پرانے کمپیوٹر پر تھا جس کی ہارڈ ڈسک فوت ہوگئی تھی۔ محفل پر ڈاون لوڈ لنک موجود ہے لیکن وہ کام نہیں کر رہا۔
  14. الف نظامی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    اس مسئلہ کا حل مل گیا ہے مندرجہ ذیل فائل کی سطر 6 میں یہ چار الفاظ ( 'جنہیں','جس','جن','جو' ) شامل کرنے سے مسئلہ حل ہو جاتا ہے urduhack/urduhack/tokenization/eos.py URDU_CONJUNCTIONS = ['جنہیں','جس','جن','جو','اور', 'اگر', 'اگرچہ', 'لیکن', 'مگر', 'پر', 'یا', 'تاہم', 'کہ', 'کر']...
  15. الف نظامی

    واوین کی یونیکوڈ قدریں اور متن کی نارملائزیشن

    اردو متن کی نارملائزیشن کے لیے ایک اصول بنا لیا جائے کہ متن میں تمام جگہ ایک ہی قسم کے واوین استعمال ہوں گے دوست مثال: ان پٹ متن: احباب شاید اکثر کنفیوز ہوتے ہیں کہ ہائے ہوز ( چھوٹی ہ) پر ختم ہونے والے الفاظ میں کہاں ہمزہ استعمال کیا جائے اور کہاں کسرہ یعنی زیر۔ کچھ احباب ”صفحہِ“ لکھتے ہیں تو...
  16. الف نظامی

    اردو جملہ کشید Urdu Sentence Splitter

    دوست سٹاپ ورڈز کی فائل کا اس مسئلہ سے کچھ تعلق بنتا ہے؟
  17. الف نظامی

    آن لائن اردو اخبارات اور املا کی غلطیاں

    اگر ایسی اغلاط اور درست جملوں کی فہرست مل جائے تو ورڈ پریس پر مبنی ویب سائٹس کے لیے ایک پلگ ان لکھا جا سکتا ہے جو پوسٹ کیے گئے متن کی پروف ریڈنگ کر کے درستگی کر دے۔
Top