نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس ٹورنامنٹ میں آئی سی سی کی ڈیجیٹل ٹیم اور مارکیٹنگ نہایت اعلٰی رہی اور اسپر یہ شاندار میچ۔ اُمید ہے کہ آئندہ سالوں میں یہ کرکٹ کی مقبولیت میں اضافے کا موجب ہوگا۔۔
  2. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    انگلینڈ فاتح
  3. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سٹوکس جی مر جائیں گے 2 درکار 1 گیند پر فلاپ آف دی ٹورنامنٹ ہیرو بننے کے قریب
  4. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    ایک اور ڈبل 3 درکار 2 گیندوں میں رائے کی ایک اور غلطی
  5. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    رائے کی مس فیلڈ ڈبل 3 گیندوں پر 5 درکار
  6. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    وائیڈ اور پھر ڈبل اور پھر چھکا 7 رنز 4 گیندوں میں ---
  7. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    16 رنز درکار 15 یا اس سے کم ہونے پر پومیز فاتح است !!
  8. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    گورے کیا جانیں ادرک کا سواد !!
  9. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    سوپر اوور
  10. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بولٹ خی کا ایک اور خراب فیصلہ سٹوکس جی کو رن آوٹ کرتے
  11. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    یہ کیا بد تمیزی ہے۔۔
  12. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    پس ثابت ہوا سکرپٹ رائٹر پائندہ باد !!!
  13. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    بولٹ جی یہ کیا کئے ہو
  14. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    7ویں وکٹ لیکن سٹوکس سٹرائیک پر
  15. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    11 پر 23 نیشم جی کو بولٹ کے لئے کم از کم 13 رنز بچانے ہوں گے
  16. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    66 رنز درکار 50 گیندوں میں سٹوکس اور بٹلر جی کھپے است !
  17. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    اس حساب سے جو آخری کیچ لے گا وہ 27 سال بعد بونگیاں مار رہا ہوگا کمنٹری باکس میں۔۔
  18. عبداللہ محمد

    آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019

    کیویز کھپے است !!!
Top