وارث بھائی، اگرچہ گھر والوں کو وقت نہ دینے کے معاملے میں آپ کا جرم (بشمول جرائم چرب زبانی) نا قابل معافی ہے تاہم آپ نے اتنی تفصیل سے لکھا، پڑھ کر بہت اچھا لگا۔ مکمل نقشہ کھینچ دیا آپ نے، بہت دلچسپ!
بچے خوش قسمت ہیں کہ عیدی کے معاملے میں آپ ڈنڈی نہیں مارتے۔ :) یہ پڑھ کر بہت خوشی ہوئی کہ عیدی کی...