پر کیسے بنائیں جناب اپنے پاؤں پر کلہاڑی کون مارے
جو بھی اکیلے حکومت بنائےگا وہ آنے والی طوفانی مہنگائی کا ذمہ اپنے سر لے گا
اور سنا ہے کہ ن اور پی پی پی نے مرکزی حکومت بنانے سے انکار کیا تھا اور صوبائی حکومت بنانے میں دلچسپی ظاہر کی تھی
جس پر بوٹ نے دو بیان دلوادیئے ایک مولانہ اور دوسرے...