السلام علیکم سب کو
:notworthy:بہت بہت شکریہ جاسمن آپ کا یہ :applause:یاد رکھنے کا ہم :thinking2: سینئر ہوگئے :idontknow:
چلیں :bighug:مان لیتے ہیں
علمی دماغ تو اتنا ہے نہیں کہ شعر و شاعری و نثر کے دھاگوں میں پائے جائیں
تو سلام دعا اور کھیلوں میں ہی نظر آئیں گے نا۔ :noxxx:
:notworthy...