اردو میں اٹلانٹا لکھتے ہوئے عجیب سا لگتا ہے کہ ٹ کی آواز خوب کرخت ہے جبکہ اٹلانٹا کے دونوں ٹی تقریبا خاموش ہیں۔ لیکن مرتے کیا نہ کرتے احباب نے یہی ہجے کئے ہیں۔
اپنے ہی شہر کا کیا سفرنامہ لکھنا لیکن پچھلے ماہ کام کے سلسلے میں کچھ دن ڈاؤن ٹاؤن رہنا ہوا تو فارغ اوقات پیدل چلتے گزارے اور کچھ تصاویر...