سب کو ہی آیڈیاز سوجھ رہے ہیں اور کسی نہ کسی طور سالگرہ میں دامے درمے سخنے حصہ لے رہے ہیں تو ہمیں بھی کچھ دیر قبل یہ سوجھی کہ کیوں نہ کراچی میں رہنے والے محفلین ایک نشست کا اہتمام کریں کسی متفقہ مقام پر پھر اس کا احوال یہاں بیان کیا جائے اور اس سے سالگرہ کی لڑیوں میں ایک اضافہ بھی ہو گا اور...