ویسے سیما علی آپا، صبح کے بجائے شام کی چائے ہونا چاہیے ۔ اتنا سناٹا تھا کی گاڑی کھڑی کر کے انتظار کرتے ہوئے ڈر بھی لگ رہا تھا۔ اور ناشتے کے مقام پر تل دھرنے کو جگہ نہ تھی۔ پارکنگ مشکل تھی۔ سڑک کنارے ایک چھوٹا اسپاٹ مل تو گیا مگر وہاں گاڑی جس طرح پارک کی کہ دل جانتا ہے۔ ایسی باتوں کا خیال...