جی امین بھائ ..آپ سے سہو ہوگیا مشہور محفل عدنان صاحب کے تذکرہ کو بھی بیان کرنا تھا جو شاہ صاحب کی رعب دارانہ شخصیت سے مرعوب برابر میں انتہائ ادب سے تشریف فرما تھا اور محفل ناشتہ اور ًمحفل پادک میں اپنے نپے تلے جملوں سے شریک محفل رہے اور جن سے ہم کئی بار پوجھا کیے کہ اور عدنان بھائ سب ٹھیک ہے نہ...